Channel: The Info Light
Category: People & Blogs
Tags: لوگ خود مرنے کیلئے تیار ہیں ادارے کیا کریں پھر کہتے کہ اخے فوج پہلے کیوں نہیں آئی تو کسی کو فوج کے ب
Description: پھر کہتے کہ اخے فوج پہلے کیوں نہیں آئی تو کسی کو فوج کے بیرکوں میں سے نکلنے پر اعتراض ہے ۔۔۔ جتنی برداشت اس فوجی میں ہے کسی بھی محکمے میں اس کی کہیں مثال نظر آئے تو مجھے دکھا دیں ۔۔ باقی اب میں اور کچھ نہیں کہتا کیونکہ پھر سب کو یاد آ جائے گا کہ مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔