Channel: HAYYAT
Category: Entertainment
Tags: urdu shayarisoulfulpoetrylove poems for himheart touching poetryhayyattvhindi poemdosti shayarihayyatsad poetrylove poems for herromantic poetry readingpoems about lovelove shayarihearttouchingpoetryhayyatyoutubechannelheart broken poetrynew poetrytehzeeb hafiromantic poetry in urdulove poetry in hindipoetrylove poems
Description: #hayyat #hayyattv #rafaqatsaeed #rafaqatsaeedpoetry #urdupoetry #urdushayari !!!یہ ضروری تو نہیں مجھے تم سے محبت ہو یہ ضروری تو نہیں دل جلے اور دھواں اُٹھے یہ ضروری تو نہیں اب سزا تجھ پر ہے لازم جان لو عائد ہو کوئی فرد جرم یہ ضروری تو نہیں پی لے اپنے آنسو اور سنبھال کے رکھ بن کے وہ لاوہ بہیں یہ ضروری تو نہیں میرا سوال تیرا جواب فرض ہے تجھ پر تیرا سوال میرا جواب یہ ضروری تو نہیں اُن کی آنکھوں میں میری ساری دنیا ہے پنہاں وفا کی دوڑ میں تیری شرکت یہ ضروری تو نہیں میری سوچ میرے احساسات بہت انمول ہیں دوست تیری سوچ تیرے احساسات یہ ضروری تو نہیں میں تو عشق کے رُتبے پر فائز ہوں سعیدؔ محبت کا “م” تُو بولے یہ ضروری تو نہیں۔ Poet: Rafaqat Saeed Reciter: Rafaqat Saeed Background Music: Siyal Khan