Channel: ساقی حسن
Category: Music
Tags: tappalegendclassicalcourtesanrohisaraikihorigramophone record78 rpmmusicchaitipakistanidadraurdukajrial india radiocourt singerraagthumrigolden erashellac recordkafighazalptvholivintageradio pakistanragageetindiankhayalfarida khanum
Description: Farida Khanum, One Of Most Eminent Ghazal Gayaks Of Pakistan, Renders An Oft Rendered Ghazal Of Nawab Mirz Dagh Dehlvi For Pakistan Broadcasting Corporation (Lahore Center) Sometime In 1960s. Subtle Romanticism Of Classical Urdu Poetry, Drenched Within The Regal Ecstasies Of Hindustani Classical Music, At Its Phenomenal Best Indeed. ساز ، یہ کینہ ساز ، کیا جانیں ؟ ناز والے ، نیاز ، کیا جانیں ؟ دل لگی ، میری ، کوئی کیا جاۓ ؟ دل ہی جانے ! یا دلربا جانے مجھ پہ تہمت ہے ! ان سے ملنے کی ہم کہاں ؟ وہ کہاں ؟ خدا جانے شمع رو ، گو ، آپ ہوۓ ! لطفِ سوز و گداز ، کیا جانیں ؟ کب کسی در کی جُبّہ سائی ، کی ؟ شیخ صاحب ، نماز ، کیا جانیں ؟ جو رہِ عشق میں ، قدم رکھیں وہ نشیب و فراز ، کیا جانیں ؟ پوچھئیے ! مۓ کشوں سے ، لطفِ شراب یہ مزہ ، پاک باز ، کیا جانیں ؟ جن کو ، اپنی خبر نہیں ، اب تک وہ ، میرے دل کا راز ، کیا جانیں ؟ بلے ! چتون تری ! غضب ، ری نگاہ ! کیا کریں گے ؟ یہ ناز ، کیا جانیں ؟ حضرتِ خضر ، جب شہید نہ ہوں لطفِ عمرِ دراز ، کیا جانیں ؟ جو گزرتے ہیں ! "داغ" پر ، صدمے آپ ، بندہ نواز ، کیا جانیں ۔۔۔؟؟؟۔ Track A: Saaz, Yeh Keena-Saaz ! Kya Jaanein? (Ghazal Dagh Dehlvi - Original Radio Recording).